17 جنوری، 2018، 9:29 AM

افغانستان میں امریکی ڈرون حملوں میں 23 شدت پسند ہلاک

افغانستان میں امریکی ڈرون حملوں میں 23 شدت پسند ہلاک

افغانستان کے صوبے ننگر ہار میں امریکی ڈرون حملوں میں داعش اور دیگر گروپوں کے 23 دہشت گرد ہلاک ہوگئے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے فرانسیسی خبررساں ایجنسی کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ افغانستان کے صوبے ننگر ہار میں امریکی ڈرون حملوں میں داعش اور دیگر گروپوں کے 23 دہشت گرد ہلاک ہوگئے ہیں۔ افغان حکام کے مطابق ڈرون کارروائیاں ضلع آچن اور شیرزاد میں کی گئیں جبکہ شیر زاد میں ڈرون حملے میں دہشت گردوں کے ٹھکانے کو نشانہ بنایا گیا جس میں 2 دہشت گرد ہلاک ہو گئے۔ دوسری کارروائی آچن میں کی گئی جس میں 21 دہشت گرد مارے گئے تاہم اس امریکی کارروائی میں سیکیورٹی اہلکار اور شہریوں کو کوئی نقصان نہیں پہنچا ہے۔

News ID 1878101

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha