14 جنوری، 2018، 12:52 PM

ترکی میں مسافر طیارہ رن وے سے پھسل کر مٹی میں گھس گیا

ترکی میں مسافر طیارہ رن وے سے پھسل کر مٹی میں گھس گیا

ترکی کے صوبے ٹراب زون میں لینڈنگ کے بعد مسافر طیارہ رن وے سے پھسل کر مٹی میں گھس گیا جبکہ حادثے میں تمام مسافر محفوظ رہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے ترک ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ ترکی کے صوبے ٹراب زون میں لینڈنگ کے بعد مسافر طیارہ رن وے سے پھسل کر مٹی میں گھس گیا جبکہ حادثے میں تمام مسافر محفوظ رہے۔ ترک صوبہ کے گورنر کے مطابق طیارے میں سوار 162 مسافر اور عملے کے افراد کو فوری باہر نکال لیاگیا ، طیارے کے رن وے سے پھسلنے کی وجہ فوری معلوم نہیں ہوسکی ہے ۔نجی ائیر لائن کا طیارہ انقرہ سے روانہ ہوا تھا۔

News Code 1878038

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha