مہر خبررساں ایجنسی نے غیر ملکی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ یورپی ممالک میں بھی برف باری کا سلسلہ جاری ہے ،اٹلی میں شدید برف باری کے نتیجے میں نظام زندگی درہم و برہم ہوگیا ہے۔ اٹلی کے الپس پہاڑ پر شدید برف باری ہوئی جس کے باعث کئی گاؤں کا رابطہ منقطع ہوگیا۔ برف جمع ہونے سے حکام کو سڑکیں ٹریفک کیلئے بند کرنی پڑیں ۔برفانی تودے گرنے کے خدشے کے پیش نظر سوئزرلینڈ کے ساتھ سرحد بھی بند کردی گئی ہے۔
یورپی ممالک میں بھی برف باری کا سلسلہ جاری ہے ،اٹلی میں شدید برف باری کے نتیجے میں نظام زندگی درہم و برہم ہوگیا ہے۔
News ID 1877941
آپ کا تبصرہ