مہر خبررساں ایجنسی نے اسپوٹنک کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ بنگلہ دیش میں کویتی فوج کے ہیڈ کوراٹر کمانڈر محمد خالد الخضر اور اس کے ہمراہ وفد کا ہیلی کاپٹر حادثے کا شکار ہوگيا جس کے نتیجے میں ایک فوجی زخمی ہوگیا ۔ کویتی ذرائع کے مطابق اس حادثے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا اور تمام افراد محفوظ ہیں۔ کویتی فوج کے کمانڈر گذشتہ پیر کے دن بنگلہ دیش کے سرکرای دورے پر پہنچے تھے۔
بنگلہ دیش میں کویتی فوج کے ہیڈ کوراٹر کمانڈر اور اس کے ہمراہ وفد کا ہیلی کاپٹر حادثے کا شکار ہوگيا اس حادثے میں تمام افراد محفوظ رہے۔
News ID 1877787
آپ کا تبصرہ