31 دسمبر، 2017، 4:48 PM

عراق میں 11 وہابی داعش دہشت گرد ہلاک

عراق میں 11 وہابی داعش دہشت گرد ہلاک

عراق کے سکیورٹی حکام کے مطابق سکیورٹی فورسز نے صوبہ دیالی کے مشرق میں 11 وہابی داعش دہشت گردوں کو ہلاک کردیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے سومریہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ عراق کے سکیورٹی حکام کے مطابق سکیورٹی فورسز نے صوبہ دیالی کے مشرق میں 11 وہابی داعش دہشت گردوں کو ہلاک کردیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق عراقی فورسز نے داعش کے باقی ماندہ دہشت گردوں کے خلاف کارروائي کی جس کے نتیجے میں 11 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔

News ID 1877729

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha