مہر خبررساں ایجنسی نے روسیا الیوم کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ روس کے صدر ولادیمیر پو تین نے آرکیٹک میں موجود مائع گیس (ایل این جی) نکالنے کیلئے 27؍ ارب ڈالرزکی لاگت سے ایک بڑا پلانٹ تعمیر کرنے کی منصوبہ بندی کی ہے۔ ماحولیاتی تبدیلی اور زہریلی گیسوں کے اخراج کے باعث قطب شمالی میں برف پگھلنے سے بحری راستے کھل گئے ہیں جس کے بعد دنیا کی بڑی ریاستیں اپنی طاقت کو استعمال کرتے ہوئے قطب شمالی میں موجود قدرتی ذخائر کے حصول کی دوڑ میں شامل ہو گئیں ہیں۔ روس دنیا میں قدرتی ایندھن برآمد کرنے والا سب سے بڑا ملک بننا چاہتا ہے۔
روس کے صدر ولادیمیر پو تین نے آرکیٹک میں موجود مائع گیس (ایل این جی) نکالنے کیلئے 27؍ ارب ڈالرزکی لاگت سے ایک بڑا پلانٹ تعمیر کرنے کی منصوبہ بندی کی ہے۔
News ID 1877452
آپ کا تبصرہ