مہر خبررساں ایجنسی نے رائٹرز کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ اسرائیل کے وزیر اعظم نیتن یاہو کے خلاف اسرائیلی عوام سڑکوں پر نکل آئے ہیں اسرائیلی وزیر اعظم پر کرپشن میں ملوث ہونے کے الزامات عائد ہیں۔ اسرائیل کے شہر تل ابیب میں ہزاروں افراد نے اسرائیلی وزیراعظم کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا۔اطلاعات کے مطابق عوام کا مطالبہ تھا کہ وزیر اعظم نیتن یاہو کے خلاف شفاف تحقیقات ہونی چاہیے۔
اسرائیل کے وزیر اعظم نیتن یاہو کے خلاف اسرائیلی عوام سڑکوں پر نکل آئے ہیں اسرائیلی وزیر اعظم پر کرپشن میں ملوث ہونے کے الزامات عائد ہیں۔
News ID 1877089
آپ کا تبصرہ