19 اکتوبر، 2017، 10:30 AM

میری لینڈ میں مسلح افراد کی فائرنگ سے 3 افراد ہلاک

میری لینڈ میں مسلح افراد کی فائرنگ سے 3 افراد ہلاک

امریکی ریاست میری لینڈ میں مسلح افراد کی فائرنگ سے 3 افراد ہلاک اور 5 زخمی ہوگئے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے ایسوس ایٹڈ پریس کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ امریکی ریاست میری لینڈ میں مسلح افراد کی فائرنگ سے 3 افراد ہلاک اور 5 زخمی ہوگئے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق امریکی ریاست میری لینڈ کے شہر بالٹی مور میں نامعلوم شخص کی  فائرنگ  کے نتیجے میں 3 افراد ہلاک جب کہ 5  زخمی ہوگئے۔ پولیس حکام  کے مطابق فائرنگ  بزنس پارک میں کی گئی جب کہ ملزم اور متاثرین کا تعلق ایک ہی کمپنی سے ہے۔

News ID 1876047

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha