5 ستمبر، 2017، 10:48 AM

تلعفر کے علاقہ العیاضیہ میں 55 وہابی دہشت گرد ہلاک

تلعفر کے علاقہ العیاضیہ میں 55 وہابی دہشت گرد ہلاک

عراق کے سکیورٹی ذرائع کے مطابق عراق کے شہر تلعفرکے العیاضيہ علاقہ میں عراقی فورسز نے 55 وہابی داعشی دہشت گردوں کو ہلاک کردیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے سومریہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ عراق کے شہر تلعفرکے العیاضيہ علاقہ میں عراقی فورسز نے 55 وہابی داعشی دہشت گردوں کو ہلاک کردیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق عراقی فورسز کی طرف سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ عراقی فورسز نے کل رات ایک آپریشن کے دوران 55 وہابی دہشت گردوں کو ہلاک جبکہ متعدد دہشت گردوں کو زخمی کردیا ہے۔ عراقی فورسز کے بیان کے مطابق ہلاک ہونے والے دہشت گردوں میں 26 خود کش حملہ آوروں کے نام بھی شامل ہیں جو العیاضیہ کے شمال اور مغرب میں دہشت گردانہ کارروائیاں انجام دینا چاہتے تھے۔

News ID 1875051

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha