31 اگست، 2017، 1:08 PM

فلسطینی عوام کا دفاع اور ان کی نجات امت مسلمہ کی اہم ذمہ داری ہے

فلسطینی عوام کا دفاع اور ان کی نجات امت مسلمہ کی اہم ذمہ داری ہے

رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی امام خامنہ ای نے حجاج بیت اللہ الحرام کے نام اپنے پیغام میں دشمنوں اور سامراجی طاقتوں کی طرف سے مسلمانوں کی صفوں میں افتراق ڈالنے کی سازشوں کی طرف اشارہ کرتے ہوئے فرمایا: فلسطینی عوام کا دفاع اور ان کی نجات امت مسلمہ کی سب سے بڑی اور اہم ذمہ داری ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی امام خامنہ ای نے حجاج بیت اللہ الحرام کے نام اپنے پیغام میں دشمنوں اور سامراجی طاقتوں کی طرف سے مسلمانوں کی صفوں میں افتراق ڈالنے کی سازشوں کی طرف اشارہ کرتے ہوئے فرمایا: فلسطینی عوام کا دفاع اور ان کی نجات امت مسلمہ کی سب سے بڑی اور اہم ذمہ داری ہے۔

رہبر معظم انقلاب اسلامی نے اپنے پیغام میں اسلامی ممالک کے سربراہان ، مسلمان دانشوروں اور علماء پر زوردیا ہے کہ وہ امت مسلمہ میں باہمی اتحاد اور یکجہتی کو فروغ دینے کے ساتھ اسلامی ممالک میں جاری تشدد اور دہشت گردی کے خآتمہ میں اپنا اہم نقش ایفا کریں۔

رہبر معظم انقلاب اسلامی نے حج کو اہم اور پرراز و رمز عبادت قراردیتے ہوئے فرمایا: حج مسلمانوں کی صفوں میں اتحاد پیدا کرنے کا شاندار مظہر ہے اللہ تعالی مسلمانوں کو اپنی عبادات میں اتحاد یکجہتی اور توحید کا درس دیتا ہے۔

News ID 1874946

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha