مہر خبررساں ایجنسی نے پاکستانی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ پاکستان کے سابق وزیراعظم نواز شریف نے اپنے نااہل قراردینے کی طرف اشارہ کرتے ہوئےکہا ہے کہ میں سازش سے پردہ اٹھاؤں گا اور میں کسی کے سامنے سر تسلیم خم نہیں کروں گا۔ نواز شریف نے تاجروں کے ایک گروپ کے ساتھ ملاقات میں کہا کہ احتساب کے نام پر میرا استحصال کیا گیا مگر جھکوں گا نہیں۔ نواز شریف نے کہا کہ پاکستان میں آئین توڑنے والوں کو سزا کیوں نہیں دی جاتی ہمیشہ سیاستدانوں کو ہی مار کیوں پڑتی ہے۔
پاکستان کے سابق وزیراعظم نواز شریف نے اپنے نااہل قراردینے کی طرف اشارہ کرتے ہوئےکہا ہے کہ میں سازش سے پردہ اٹھاؤں گا اور میں کسی کے سامنے سر تسلیم خم نہیں کروں گا۔
News ID 1874387
آپ کا تبصرہ