مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق کل رات رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے حضرت امام حسن مجتبی علیہ السلام کی ولادت باسعادت کی مناسبت سے ملک کے بعض شعراء اور ادباء نے ملاقات کی اور رہبر معظم کی امامت میں نماز جماعت ادا کرنے کے بعد افطار کیا۔ اس ملاقات میں فارسی ادب اور فارسی شعراء نے اپنے منظوم کلام کو پیش کیا اطلاعات کے مطابق اس نورانی محفل میں غیر ملکی شعراء نے بھی اپنا فارسی منظوم کلام پیش کیا۔
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے حضرت امام حسن مجتبی علیہ السلام کی ولادت باسعادت کی مناسبت سے ملک کے بعض فارسی شعراء اور ادباء نے ملاقات کی اور رہبر معظم کی امامت میں نماز جماعت ادا کرنے کے بعد افطار کیا۔
News ID 1873099
آپ کا تبصرہ