مہر خبررساں ایجنسی نے رائٹرز کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ نے اسرائیل میں امریکی سفارتخانے کو تل ابیب سے یروشلم منتقل کرنے کا فیصلہ فی الحال روک دیا ہے۔ امریکی حکام کے مطابق صدر ٹرمپ نے فیصلہ کیا ہے کہ امریکی سفارتخانے کو ابھی یروشلم منتقل نہیں کیا جائے گا، سفارتخانے کو فی الحال تل ابیب میں ہی رکھا جائے گا، صدر ٹرمپ اس فیصلے کا جلد ہی اعلان کریں گے۔ امریکی صدر کے اس فیصلے پر اسرائیل نے مایوسی کا اظہار کیا ہے۔
امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ نے اسرائیل میں امریکی سفارتخانے کو تل ابیب سے یروشلم منتقل کرنے کا فیصلہ فی الحال روک دیا ہے۔
News ID 1872899
آپ کا تبصرہ