27 فروری، 2017، 5:55 PM

ویانا میں ترک صدر کا استقبال نہیں کیا جائے گا

ویانا میں ترک صدر کا استقبال نہیں کیا جائے گا

آسٹریا کے وزير خارجہ نے ترکی کے بنیادی آئين میں ذاتی اور شخصی مفادات کی بنا پراصلاحات پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ ترک صدر رجب طیب اردوغان کا ویانا میں استقبال نہیں کریں گے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے اخبار اسٹینڈرڈ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ آسٹریا کے وزير خارجہ نے ترکی کے بنیادی آئين میں ذاتی اور شخصی مفادات کی بنا پراصلاحات پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ ترک صدر رجب طیب اردوغان کا ویانا میں استقبال نہیں کریں گے۔ آسٹریا کے وزير خارجہ نے کہا کہ اگر ترکی کے صدر اردوغان ترکی کے بنیادی آئین میں اصلاحات کے سلسلے میں تبلیغات کے لئے ویانا کا دورہ کرنا چاہییں گے تو اس کا استقبال نہیں کیا جائے گا اس نے کہا کہ ترک صدر صرف دو طرفہ ملاقات کے لئے یورپ کا دورہ کرسکتے ہیں لیکن اسے اس دورے میں ترکی کے بنیادی آئین میں اصلاحات کے سلسلے میں تبلیغ کا موقع فراہم نہیں کیا جائے گا کیونکہ ترکی کے بنیادی آئین میں اصلاحات ذاتی اور شخصی مفادات کے لئے کی جارہی ہیں۔

News ID 1870739

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha