مہر خبررساں ایجنسی نے الجزیرہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ شام کے شہر الباب کے نزدیک دوخود کش دھماکوں میں 50 کے قریب افراد ہلاک ہوگئے ہیں ہلاک ہونے والے باغیوں کو ترک فوج کی حمایت حاصل ہے اس علاقہ میں ترک فوج شامی باغیوں کے ساتھ ملکر داعش کے خلاف کارروائی میں مصروف ہے ۔
حکام کے مطابق داعش کے خود کش حملہ آور نے بارود سے بھری گاڑی باغیوں کے کیمپ سے ٹکرا دی۔ الباب کو کل ہی ترک فورسز نے داعش کے قبضے سے چھڑایا تھا ۔
شام کے شہر الباب کے نزدیک دوخود کش دھماکوں میں 50 کے قریب افراد ہلاک ہوگئے ہیں ہلاک ہونے والے باغیوں کو ترک فوج کی حمایت حاصل ہے اس علاقہ میں ترک فوج شامی باغیوں کے ساتھ ملکر داعش کے خلاف کارروائی میں مصروف ہے ۔
News ID 1870678
آپ کا تبصرہ