25 جنوری، 2017، 7:31 PM

احرار الشام کا النصرہ فرنٹ کے خلاف جنگ کا اعلان

احرار الشام کا النصرہ فرنٹ کے خلاف جنگ کا اعلان

شام میں دہشت گردانہ کارروائیوں میں ملوث دو وہابی دہشت گرد تنظیموں احرار الشام اور النصرہ فرنٹ نے ایکدوسرے کے خلاف جنگ کا اعلان کیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے المیادین کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ شام میں دہشت گردانہ کارروائیوں میں ملوث  دو وہابی دہشت گرد تنظیموں احرار الشام اور النصرہ فرنٹ نے ایکدوسرے کے خلاف جنگ کا اعلان کیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق احرار الشام دہشت گرد گروہ کے سربراہ ابو عمار العمر نے ایک صوتی پیغام میں اپنے حامیوں سے کہا ہے کہ وہ النصرہ فرنٹ کے خلاف جنگ کا آغاز کردیں ۔ احرار الشام نے وہابی دہشت گرد گروہوں کو خبردار کیا ہے کہ وہ النصرہ فرنٹ میں شامل ہونے سے پرہیز کریں ورنہ انھیں سنگین نتائج کا سامنا کرنا پڑےگا۔ اطلاعات کے مطابق سعودی رعب امریکہ کے ساتھ ملکر اسلامی ممالک میں عدم استحکام پیدا کرنے کے لئے وہابی دہشت گردوں کو تشکیل دیتا اور پھر امریکہ کے ساتھ ملکر انھیں تباہ بھی کرتا ہے۔

News ID 1869984

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha