9 اگست، 2016، 1:07 PM

پاکستان کے ساحلی علاقہ میں مچھیروں کی کشتی ڈوبنے سے 16 افراد لاپتہ

پاکستان کے ساحلی علاقہ میں مچھیروں کی کشتی ڈوبنے سے 16 افراد لاپتہ

پاکستان کے علاقہ ٹھٹہ میں اتھرکی کے مقام پرمچھیروں کی کشتی ڈوب گئی جس کی وجہ سے 16افراد لاپتہ ہو گئے ہیں ۔

مہر خبررساں ایجنسی نے پاکستانی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ پاکستان کے علاقہ ٹھٹہ میں اتھرکی کے مقام پرمچھیروں کی کشتی ڈوب گئی جس کی وجہ سے 16افراد لاپتہ ہو گئے ہیں ۔

اطلاعات کے مطابق  ماہی گیرمچھلیاں پکڑنے کے لئے جا رہے تھے کہ اس دوران ان کی کشتی ڈوب گئی۔لانچ ڈوبنے سے ایک درجن سے زائد افراد لاپتہ ہو گئے۔
پاکستان فش فوک فورم کے مطابق لاپتہ ہونے والے ماہی گیروں کی تلاش کا کام جاری ہے،لاپتہ ماہی گیروں کو مقامی مچھیرے تلاش کررہے ہیں۔

News ID 1866103

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha