مہر خبررساں ایجنسی نے ڈیلی پاکستان کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ اٹلی، ہنگری اور سلوانیا میں انسانی سمگلنگ کے الزام میں 4 پاکستانی شہریوں کوگرفتار کر لیا گیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق شمالی اٹلی میں 2 ، بڈاپسٹ سے ایک اور سلوانیا کے شہر ماری بریس سے بھی ایک انسانی اسمگلر کو گرفتار کیا گیا۔ ملزمان غیرقانونی تارکین وطن کو اٹلی لے جاتے تھے اور ان کا تعلق میلان میں ایک پاکستانی گروپ سے ہے ۔ یہ گروپ بڑی تعداد میں لوگوں کو غیر قانونی طریقے سے بیرون ملک بھیجتا ہے ۔
اٹلی، ہنگری اور سلوانیا میں انسانی سمگلنگ کے الزام میں 4 پاکستانی شہریوں کوگرفتار کر لیا گیا ہے۔
News ID 1866053
آپ کا تبصرہ