مہر خبررساں ایجنسی نے ڈیلی پاکستان کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ افغانستان کے صوبے ننگر ہار میں ڈرون حملے کے نتیجے میں 5 داعش دہشت گرد ہلاک ہو گئےہیں۔ اطلاعات کے مطابق ننگر ہار میں داعش کے ٹھکانے پر ڈرون حملہ کیا گیا جس میں پانچ دہشت گرد ہلاک ہو گئے ۔ حملے کے وقت داعش دہشت گردی کی کارروائیوں کی منصوبہ بندی کر رہے تھے ۔

افغانستان کے صوبے ننگر ہار میں ڈرون حملے کے نتیجے میں 5 داعش دہشت گرد ہلاک ہو گئےہیں۔
News Code 1863419
آپ کا تبصرہ