3 جنوری، 2016، 9:44 PM

تہران میں سعودی عرب کے بہیمانہ اور مجرمانہ اقدام کے خلاف مظاہرہ

تہران میں سعودی عرب کے بہیمانہ اور مجرمانہ اقدام کے خلاف مظاہرہ

اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران سمیت تمام شہروں میں سعودی عرب کے ہاتھوں شہید آیت اللہ نمر باقر النمر کی شہادت کے خلاف احتجاجی مظاہرے ہوئے ہیں مظاہرین نے یمن، بحرین ، شام ، عراق اور خود سعودی عرب کے اندر سعودی حکام کے بھیانک اور مجرمانہ جرائم کی مذمت کی ہے۔

                          

News ID 1860798

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha