16 اگست، 2015، 7:10 PM

شمالی وزیر ستان میں 40 وہابی دہشت گرد ہلاک

شمالی وزیر ستان میں 40 وہابی دہشت گرد ہلاک

پاکستان کے قبائلی علاقہ شمالی وزیر ستان میں پاک فوج کی جانب سے وہابی دہشتگردوں کے ٹھکانوں پر بمباری کے نتیجے میں 40 وہابی دہشت گرد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے پاکستانی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ پاکستان کے قبائلی علاقہ شمالی وزیر ستان میں  پاک فوج کی جانب سے وہابی  دہشتگردوں کے ٹھکانوں پر بمباری کے نتیجے میں 40 وہابی دہشت گرد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق پاک فوج نے شمالی وزیرستان کی تحصیل شوال میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر جیٹ طیاروں سے بمباری کی جس کے نتیجے میں 40 وہابی دہشت گرد ہلاک اور متعدد کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔ وہابی دہشت گرد پاکستان میں عدم استحکام پیدا کررہے ہیں اور پاکستان کی ارضی سالمیت کے لئے بہت بڑا خطرہ بن گئے ہیں۔ پاکستان کے وہابی مدارس میں خودکش حملہ آوروں کو تربیت دی جاتی ہے ۔

News ID 1857433

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha