سابق پاکستانی سفیر
-
سابق پاکستانی چیئرمین سینیٹ کی ایرانی سفیر سے ملاقات
سابق چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی ایرانی سفارت خانے پہنچے جہاں انہوں نے ایرانی سفیر سے ملاقات کی اور دونوں کے مابین دو طرفہ امور پر تبادلہ خیال ہوا۔
-
پاکستانی سفیر کو امریکا میں داخلے سے روکنے پر دفتر خارجہ کا ردعمل سامنے آگیا
پاکستان کے سفیر کو امریکا میں داخل ہونے سے روکنے پر دفتر خارجہ کا ردعمل سامنے آ گیا۔
-
پاکستانی سفیر کو امریکا سے ڈی پورٹ کردیا گیا
ترکمانستان میں تعینات پاکستانی سفیر کو امریکا میں داخل ہونے سے روک دیا گیا، انہیں لاس اینجلس ایئر پورٹ سے ڈی پورٹ کیا گیا۔