مہر خبررساں ایجنسی نے المنار کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ شامی فوج کی شام کے اہم علاقہ القلمون کو دہشت گردوں کے قبضہ سے چھڑانے کے لئے کارروائی جاری ہے شامی فوج نے القلمون کے بعض اہم اور اسٹراٹیجک حصوں پر قبضہ کرلیا ہے۔
اطلاعات کے مطابق القلمون پر شامی فوج اور اسلامی مقاومت کے حملے بڑی سرعت کے ساتھ انجام پذیر ہوئے اور شامی فوج نے اہم پہاڑ چوٹیوں پر قبضہ کرلیا ہے۔
آپ کا تبصرہ