30 مارچ، 2015، 4:30 PM

مذاکرات

لوزان میں ایران اور گروپ 1+5 کے وزراء خارجہ کا اجلاس

لوزان میں ایران اور گروپ 1+5 کے وزراء خارجہ کا اجلاس

مہر نیوز/30 مارچ/ 2015 ء : سوئیزرلینڈ کے شہر لوزان میں ایرانی وزیر خارجہ جواد ظریف اور گروپ 1+5 کے وزراء خارجہ کا مشترکہ اجلاس منعقد ہوا، گروپ 1+5 کے وزراء خارجہ میں امریکی وزیر خارجہ جان کیری، روس کے وزیر خارجہ لاوروف، فرانس کے وزیر خارجہ فایبوس، جرمنی کے وزیر خارجہ اشٹائن مایر، برطانیہ کے وزیر خارجہ فیلیپ اور چین کے وزیر خارجہ وانگ یی شامل ہیں۔

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha