مہر خبررساں ایجنسی کے نامہ نگار کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے صدرحجۃ الاسلام والمسلمین حسن روحانی آج قم کا دورہ کریں گے جہاں وہ حضرت معصومہ سلام اللہ علیھا کے حرم میں ایک عظیم عوامی اجتماع سے خطاب کریں گے۔ صدر حسن روحانی قم کے دورے کے دوران مراجع عظام اور عوام کے مختلف طبقات سے ملاقات اور گفتگو کریں گے صدر قم میں جاری تعمیراتی کاموں کا بھی قریب سے جائزہ بھی لیں گے۔
مہر نیوز/25 فروری/ 2015 ء : اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر آج قم کا دورہ کریں گے جہاں وہ حضرت معصومہ سلام اللہ علیھا کے حرم میں ایک عظیم عوامی اجتماع سے خطاب کریں گے۔
News ID 1850627
آپ کا تبصرہ