مہر خبررساں ایجنسی نے المیادین کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ عراق کے شہر موصل میں سکیورٹی فورسز نے 40 داعش دہشت گردوں کو ہلاک کردیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق عراقی فضائیہ نے بمباری کرکے 40 سلفی وہابی داعش دہشت گردوں کو ہلاک کردیا ہے۔ الیوم السابع کے مطابق عراق فورسز نے صدر سٹی میں ایک کار بم کو ناکارہ بنادیا ہے۔
مہر نیوز/20 دسمبر/ 2014 ء : عراقی سکیورٹی ذرائع کے مطابق عراق کے شہر موصل میں سکیورٹی فورسز نے 40 داعش دہشت گردوں کو ہلاک کردیا ہے۔
News ID 1846509
آپ کا تبصرہ