مہر خبررساں ایجنسی نے الفرات کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ عراقی سکیورٹی ذرائع کے مطابق تکریت کے جنوب میں الضلوعیہ کے علاقہ میں عراقی فورسز نے 9 سلفی وہابی داعشی دہشت گردوں کو ہلاک کردیا ہے۔
اطلاعات کے مطابق عراقی سکیورٹی دستوں نے داعش دہشت گردوں کی مخفی گاہ پر گولہ باری کرکے 9 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا ہے۔عراقی فورسز نے صوبہ صلاح الدین اور صوبہ الانبار کو سلفی وہابی داعش دہشت گردوں کا قبرستان بنادیا ہے۔
آپ کا تبصرہ