مہر خبررساں ایجنسی نے پاکستانی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ طالبان دہشت گردوں کے لئے نرم گوشہ رکھنے والے پاکستانی وزیر اعظم نواز شریف نے طالبان دہشت گردوں کے حامیوں مولانا سمیع الحق، مولانا فضل الرحمان، منور حسن اور عمران خان سے مذاکرات میں مدد کی درخواست کی ہے۔ نواز شریف نے ایک پروگرام جرگا میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان، فضل الرحمان،سمیع الحق اور منورحسن مدد کریں تاکہ طالبان سے مذاکرات کیے جاسکیں۔
مہر نیوز/16 جنوری /2014ء:طالبان دہشت گردوں کے لئے نرم گوشہ رکھنے والے پاکستانی وزیر اعظم نواز شریف نے طالبان دہشت گردوں کے حامیوں مولانا سمیع الحق، مولانا فضل الرحمان، منور حسن اور عمران خان سے مذاکرات میں مدد کی درخواست کی ہے۔
News ID 1832331
آپ کا تبصرہ