مہر خبررساں ایجنسی نے شینہوا کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ چین کے ایک شاپنگ مال میں آگ لگنے سے 4 افراد ہلاک اور 35 زخمی ہوگئےہیں۔ حادثہ چین کے صوبے سیچوان کے شاپنگ مال میں پیش آیاجس پر رات گئے قابو پالیا گیا، حکام کے مطابق آگ لگنے سے قبل دھماکہ ہوا جس نے مال کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔آگ سے قریبی بس اڈے کو بھی نقصان پہنچا۔
مہر نیوز/27 دسمبر /2013ء: چین کے ایک شاپنگ مال میں آگ لگنے سے 4 افراد ہلاک اور 35 زخمی ہوگئےہیں۔
News ID 1831706
آپ کا تبصرہ