4 جولائی، 2013، 12:47 PM

اسلامی جمہوریہ ایران

ایران کے نئے منتخب صدر کی مراجع عظام سے ملاقات

ایران کے نئے منتخب صدر کی مراجع عظام سے ملاقات

مہر نیوز/4 جولائی /2013ء: اسلامی جمہوریہ ایران کے نئے منتخـ صدر حسن روحانی نے آج صبح قم المقدس میں مراجع عظام اور دینی علماء سے ملاقات اور گفتگو کی۔

مہرخبررساں ایجنسی کے نامہ نگار کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے نئے منتخـ صدر حسن روحانی نے آج صبح قم المقدس میں مراجع عظام اور دینی علماء سے ملاقات اور گفتگو کی۔ حسن  روحانی نے قم پہنچے کے بعد سب سے پہلے حضرت معصومہ سلام اللہ علیھا کے روضہ مبارک کی زيارت کی اور اس کے بعد انھوں نے آیت اللہ العظمی صافی گلپائگانی، آیت اللہ مکارم شیرازی ، آیت اللہ نوری ہمدانی اور دیگر مراجع عظآم سے ملاقات اور گفتگو کی، صدر منتخب ہونے کے بعد مراجع عظآم سے  حسن روحانی کی یہ پہلی ملاقات ہے۔ گذشتہ ہفتہ حسن روحانی کے نمائندوں نے مراجع عظام سے ملاقات اور گفتگو کی تھی۔

News ID 1824410

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha