مہرخبررساں ایجنسی کے نامہ نگار کے ساتھ گفتگو میں ترکی کی اعلی تجزیہ نگار اور مشرق وسطی کی ماہر محترمہ ڈاکٹر نورای مرت نے کہا ہے کہ ترکی حکومت کی غلط پالیسیاں اس کے دوست ممالک کے لئے بھی پریشان کن ہیں۔ اس نے کہا کہ ترکی نے خواہ مخواہ اپنے ہمسایہ ممالک کے ساتھ دشمنی مول لے لی ہے اور ترکی کی شام میں مداخلت کے س لسلے میں کوششیں ناکام ہوگئی ہیں ترک تجزيہ نگار کے مطابق ترکی کے عوام بھی حکومت کے اقدام سے خفا ہیں ترکی کو علاقہ میں امریکہ اور اسرائیل کی حمایت میں کام نہیں کرنا چاہیے ترکی کے اتحادی ممالک بھی اب ترکی سے دوری اختیار کرنے کی کوشش کررہے ہیں۔
مہر نیوز/19 مئی /2013ء: ترکی کی اعلی تجزیہ نگار نے مہر نیوز کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ ترکی حکومت کی غلط پالیسیاں اس کے دوست ممالک کے لئے بھی پریشان کن ہیں۔
News ID 1822099
آپ کا تبصرہ