30 مارچ، 2013، 3:30 PM

یمن

یمن میں سعودی عرب کے ظالمانہ قوانین کے خلاف مظاہرے

یمن میں سعودی عرب کے ظالمانہ قوانین کے خلاف مظاہرے

مہر نیوز/30 مارچ /2013ء: یمن میں ہزاروں افراد نے سعودی عرب کے ظالمانہ قوانین کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا ہے۔

مہرخبررساں ایجنسی نے روسیا الیوم کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ یمن کے دارالحکومت صنعا اور دیگر شہروں میں ہزاروں یمنی شہریوں نے سعودی عرب کے ظالمانہ قوانین کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا ہے۔ مظاہرین نے سعودی عرب اور دیگر خلیجی ریاستوں میں یمنی شہریوں کے خلاف تعصب اور ظالمانہ اقدامات روکنے کا مطالبہ کیا ہے۔ واضح رہے کہ سعودی عرب اور خلیجی ریاستوں میں یمنیوں پر سختی اور انھیں ملک سے باہر نکال دیا جاتا ہے۔

News ID 1819314

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha