30 مارچ، 2013، 2:49 PM

حسین امیر عبد اللہیان

ایران کے نائب وزير خارجہ مصر روانہ ہوگئے ہیں

ایران کے نائب وزير خارجہ مصر روانہ ہوگئے ہیں

مہر نیوز/30 مارچ /2013ء: اسلامی جمہوریہ ایران کے نائب وزير خارجہ مصری حکام کے ساتھ علاقائی اور بین الاقوامی امور پر تبادلہ خیال کے لئےمصر کے دورے پر قاہرہ روانہ ہوگئے ہیں۔

مہرخبررساں ایجنسی کے نامہ نگار کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے نائب وزير خارجہ  حسین  امیرعبد اللہیان مصری حکام کے ساتھ علاقائی اور بین الاقوامی امور پر تبادلہ خیال کے لئےمصر کے دورے پر قاہرہ روانہ ہوگئے ہیں۔ ایرانی نائب وزیر خارجہ شام کے امور میں اقوام متحدہ کے نمائندے اخضر ابراہیمی کے ساتھ بھی ملاقات کریں گے۔ ایران  شام کے معاملے کو مذاکرات کے ذریعہ حل کرنے کا خواہاں ہے۔

News ID 1819313

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha