مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق پاکستان سلفی وہابی دہشت گردوں کے نرغہ میں گرفتار ہے جو پاکستان میں عدم استحکام پیدا کررہے ہیں اور پاکستان میں امریکی اور اسرائیلی منصوبوں کو سعودی عرب کے تعاون سے تکمیل کررہے ہیں ۔پاکستان میں سرگرم سلفی وہابی دہشت گردوں کا تعلق در حقیقت معاویہ اور یزید سے ہے سلفی وہابی دہشت گرد پاکستانی معاشرے میں معاویائی اور یزیدی افکار کو فروغ دے رہے ہیں اور ان دہشت گردوں کا حقیقی اسلام سے کوئي تعلق نہیں دہشت گرد گروہ پاکستان میں یزیدی اور معاویائی اسلام کا پرچار کررہے ہیں۔ اسلام میں دہشت گردی کی بنیاد معاویہ اور یزيد نے ڈالی تھی اور سلفی وہابی طالبان دہشت گرد ، لشکرجھنگوی اور سپاہ صحابہ سے منسلک دہشت گرد در حقیقت معاویہ اور یزید کے سپاہی ہیں جو پاکستانی معاشرے میں یزید اور معاویائی افکار کو فروغ دے رہے ہیں۔ پاکستانی ذرائع کے مطابق سلفی وہابی دہشت گرد عوامی اجتماعات ، مسجدوں، امام بارگاہوں ، بازاروں اور مسجدوں کو اپنی بربریت کا نشانہ بنا رہے ہیں اور ان کے اعمال و ان کی رفتار معاویہ اور یزيد کی رفتار سے ملتی جلتی ہے جس سے صاف ظآہر ہوتا ہے کہ ان دہشت گردوں کا تعلق معاویہ اور یزیدی افکار سے ہے اور یہ لوگ پاکستان کو کمزور بنانے کی تلاش کررہے ہیں۔ پاکستان میں سلفی وہابی دہشت گردوں کو جنرل ضیاء معدوم کے دور میں کافی فروغ ملا ہے۔ معاویائی اور یزيدی دہشت گردوں کو سعودی عرب کی بھر پور حمایت حاصل ہے۔
مہر نیوز/20 مارچ /2013ء: پاکستان میں سرگرم سلفی وہابی دہشت گردوں کا تعلق در حقیقت معاویہ اور یزید سے ہے دہشت گرد پاکستانی معاشرے میں معاویائی اور یزیدی افکار کو فروغ دے رہے ہیں اور ان دہشت گردوں کا حقیقی اسلام سے کوئي تعلق نہیں دہشت گرد گروہ پاکستان میں یزیدی اور معاویائی اسلام کا پرچار کررہے ہیں۔
News ID 1819003
آپ کا تبصرہ