مہرخبررساں ایجنسی نے شینہوا کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ چين نے پاکستان کےصدر آصف علي زرداري کي جانب سے ہندوستان کے دورے کا خيرمقدم کيا ہے۔اطلاعات کے مطابق صدر زرداري 2005 ءکے بعد ہندوستان کا دورہ کرنے والے پہلے پاکستانی صدرہيں.اور چين يہ سمجھتا ہے کہ دورے سے پاکستان اور ہند کے تعلقات ميں بہتري آئے گي اور دونوں ملکوں کے درميان دوستي خطے کے استحکام کے ليے بہت اہم ہے.

مہر نیوز- 9 اپریل 2012ء: چين نے پاکستان کےصدر آصف علي زرداري کي جانب سے ہندوستان کے دورے کا خيرمقدم کيا ہے.
News ID 1572538
آپ کا تبصرہ