7 فروری، 2012، 3:52 PM

کينيڈا

کينيڈا میں ٹریفک حادثے میں 11 افراد ہلاک

کينيڈا میں ٹریفک حادثے میں 11 افراد ہلاک

مہر نیوز-7 فروری 2012ء: کينيڈا کے صوبے اونٹاريو ميں ہائي وے پر ٹرک اور مسافر وين کے درميان تصادم کے نتيجے ميں 11 افراد ہلاک ہوگئے ہیں.

مہر خبررساں ایجنسی نے ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ کينيڈا کے صوبے اونٹاريو ميں ہائي وے پر ٹرک اور مسافر وين کے درميان تصادم کے نتيجے ميں 11 افراد ہلاک ہوگئے ہیں. صوبائي پوليس کے مطابق حادثہ ہيمسٹيڈ کے نزديک پرتھ کاؤنٹي روڈ پر پيش آيا. حادثے ميں غير ملکي مزدوروں کي ايک وين ٹرک سے جا ٹکرائي جس کے نتيجے ميں وين ميں سوار دس افراد اور ٹرک ڈرائيور موقع پر ہلاک ہوگئےا. پوليس کے مطابق لاشوں اور زخميوں کو ہسپتال منتقل کر ديا گيا ہے. ذرائع کے مطابق ہلاک ہونے والےتمام افراد غير ملکي ہيں.

News ID 1528381

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha