1 جنوری، 2012، 4:06 PM

ڈنمارک

ڈنمارک 6 ماہ کے لئے یورپین یونین کا صدر بن گیا

ڈنمارک 6 ماہ کے لئے یورپین یونین کا صدر بن گیا

مہر نیوز-1 جنوری 2012ء:نئے سال کے آغاز پرڈنمارک نےیورپین یونین کی صدارت سنبھال لی ہے یورپی یونین کو اس وقت شدید مالی بحران کا سامنا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ نئے سال کے آغاز پرڈنمارک نےیورپین یونین کی صدارت سنبھال لی ہے یورپی یونین کو اس وقت شدید مالی بحران کا سامنا ہے۔ڈنمارک یورپی یونین کے ان دس ممالک میں شامل ہے جہاں یورو کرنسی رائج نہیں ہے ۔ اتوار کو یورپی یونین کی ششماہی صدارت ڈنمارک نے سنبھال لی ہے یورپین کمیشن برائے نمائندگان جنوری کی گیارہ تاریخ کو ڈنمارک کی صدارت کا باقاعدہ اعلان ایک تقریب میں کرے گا۔

News ID 1498542

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha