مہر خبررساں ایجنسی نے شام کی سرکاری خبررساں ایجنسی کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ حزب اللہ لبنان نے اپنے ایک بیان میں شام کے خلاف عرب لیگ کے امریکہ و اسرائیل کے ہمراہ معاندانہ اقدامات کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ عرب لیگ علاقہ میں امریکی بالادستی قائم کرنے کی کوشش کررہی ہے۔ حزب اللہ نے بیان میں عرب لیگ کے اقدام کو شرم آور قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ عرب لیگ اب امریکی اور اسرائیلی تنظیم بن گئی ہے جوعرب عوام کے وقار اور بنیادی آئین کے خلاف عمل کررہی ہے۔
مہر نیوز- 29 نومبر 2011ء: حزب اللہ لبنان نے اپنے ایک بیان میں شام کے خلاف عرب لیگ کے امریکہ و اسرائیل کے ہمراہ معاندانہ اقدامات کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ عرب لیگ علاقہ میں امریکی بالادستی قائم کرنے کی کوشش کررہی ہے۔
News ID 1473220
آپ کا تبصرہ