27 اکتوبر، 2011، 8:28 PM

ایرانی جوڑا

ایرانی جوڑا کل مسجد الحرام کی دوسری منزل پر عقد ازدواج میں منسلک ہوگا

ایرانی جوڑا کل مسجد الحرام کی دوسری منزل پر عقد ازدواج میں منسلک ہوگا

مہر نیوز- 27 اکتوبر 2011ء: حضرت علی علیہ السلام اور حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیھا کی شادی کی مناسبت سے ایک ایرانی جوڑا علامتی طور پرکل بروز جمعہ مکہ مکرمہ میں مسجد الحرام کی دوسری منزل پر عقد ازدواج میں منسلک ہوگا۔

مہرخبررساں ایجنسی کے نامہ نگآر کی رپورٹ کے مطابق حضرت علی علیہ السلام اور حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیھا کی شادی کی مناسبت سے مکہ مکرمہ میں ایک ایرانی جوڑا علامتی طور پر کل بروز جمعہ میں مسجد الحرام کی دوسری منزل پر عقد ازدواج میں منسلک ہوگا۔ اس جوڑے کی ولیمہ کی تقریب عزیزيہ علاقہ میں واقع ہوٹل یاسین میں ہوگی۔

News ID 1445340

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha