26 اکتوبر، 2011، 11:22 PM

رفسنجانی

آیت اللہ ہاشمی نے آیت اللہ مجتبی تہرانی کی عیادت کی

آیت اللہ ہاشمی نے آیت اللہ مجتبی تہرانی کی عیادت کی

مہر نیوز- 26 اکتوبر 2011ء: مجمع تشخیص مصلحت نظام کے سربراہ آیت اللہ ہاشمی رفسنجانی نے تہران کے ایک اسپتال میں آیت اللہ مجتبی تہرانی کی عیادت کی۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق مجمع تشخیص مصلحت نظام کے سربراہ آیت اللہ ہاشمی رفسنجانی نے تہران کے ایک اسپتال میں آیت اللہ مجتبی تہرانی کی عیادت کی۔اس موقع پر آیت اللہ ہاشمی رفسنجانی نے آیت اللہ مجتبی تہرانی کی صحت و سلامتی کے لئے دعا کی۔

News ID 1444804

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha