مہر خبررساں ایجنسی کے نامہ نگار کی رپورٹ کے مطابق بین الاقوامی اسلامی بیداری کا پہلا سمینار 12 ستمبر کو ڈاکٹرعلی اکبر ولایتی کی موجودگي میں منعقد ہوگا۔ یہ سمینار آئی آر آئی بی کے ہال میں منعقدہوگا بین الاقوامی امور میں رہبر معظم انقلاب اسلامی کے مشیر ڈاکٹر علی اکبر ولایتی اس اجلاس میں بین الاقوامی اسلامی بیداری کے موضوع پر روشنی ڈالیں گے۔
مہر نیوز- 2ستمبر 2011ء: بین الاقوامی اسلامی بیداری کا پہلا سمینار ڈاکٹرعلی اکبر ولایتی کی موجودگي میں منعقد ہوگا۔
News ID 1397300
آپ کا تبصرہ