خبر رساں ايجنسي مہر نے كربلا ٹي وي كي سائٹ كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ عراق ميں امريكي سفير جان نگر پانٹي گزشتہ روز آيت اللہ سيستاني سے ملاقات كي غرض سے سخت حفاظتي انتظامات ميں نجف پہنچے آيت اللہ سيستاني كے قريبي ذرائع نے اعلان كيا ہے كہ آيت اللہ سيستاني نے ملاقات كے لئے امريكي سفير كي درخواست كو مسترد كرديا
نجف اشرف كے دوسرے مراجع عظام نے بھي آيت اللہ سيستاني كے ہمراہ ملاقات كے لئے امريكي سفير كي درخوست كو مسترد كرديا
آيت اللہ سيستاني كے دفتر نے اعلان كيا ہے كہ وہ غير ملكي سياستدانوں سے ملاقات نہيں كرتے ہيں امريكي سفير اس درخواست كے مسترد ہو جانے كے بعد بغداد واپس لوٹ گئے ہيں
آپ کا تبصرہ