27 دسمبر، 2009، 3:08 PM

یورپی ممالک میں عزاداری

یورپی ممالک میں آج یوم عاشورا بڑی عقیدت اور عزت سے منایا جارہا ہے

یورپی ممالک میں آج یوم عاشورا بڑی عقیدت اور عزت سے منایا جارہا ہے

یورپی ممالک میں عزاداران امام حسین (ع) پیغمبر اسلام حضرت محمد مصطفی (ص)کے نواسے حضرت امام حسین (ع) اور ان کے بہتر ساتھیوں کی کربلا کے میدان میں عظیم قربانی کی یاد میں ماتمی جلوس اور علم نکال رہے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق یورپی ممالک میں عزاداران امام حسین (ع)  پیغمبر اسلام حضرت محمد مصطفی (ص)کے نواسے حضرت امام حسین (ع) اور ان کے بہتر ساتھیوں کی کربلا کے میدان میں عظیم قربانی کی یاد میں ماتمی جلوس اور علم نکال رہے ہیں۔ (ع)

اطلاعات کے مطابق یورپ بھر میں آج بروز اتوار یوم عاشور نہایت عقیدت و احترام سے منایا جارہا ہے۔ نواسہٴ رسول(ص) جگر گوشہٴ بتول حضرت امام حسین (ع) اور ان کے ساتھیوں کی دین  اسلام کو بچآنے کے لئے کربلا کے میدان میں دی جانی والی قربانیوں کی یاد میں یورپی ممالک برطانیہ جرمنی  فرانس  اور دیگر مغربی ممالک میں بھی یوم عاشور نہایت عقیدت و احترام کے ساتھ منایا جارہا ہے۔ واضح رہے کہ حضرت امام حسین (ع) نے دین اسلام کو یزید بن معاویہ بن ابوسفیان کے شر سے بچانے کے لئے کربلا کے میدان میں اپنے بہتر ساتھیوں کی قربانی پیش کی۔ اور اسلام کو حیات ابدی عطا کی  ۔

 

News ID 1006821

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha