صیہونی اخبار یدیعوت احرونوت نے آج شمالی غزہ کے علاقوں میں مزاحمتی فورسز کی موجودگی کے بارے میں صہیونی فوجی حکام کی حیرت کی خبر دی ہے۔