ہائپرسونک بیلسٹک میزائل
-
اسرائیل پر ہائپر سونک میزائل حملے، اعلی یمنی رہنما کا انتباہ
یمنی سپریم پولٹیکل کونسل کے رکن نے انتباہ کیا ہے کہ اگلے چند دنوں میں اسرائیل پر ہائپر سونک میزائلوں کی بارش کی جائے گی۔
-
اسرائیل ایرانی ہائپر سونک میزائل سے چار منٹ کے فاصلے پر
ایرانی ہائپر سونک میزائل چار منٹ کے اندر اسرائیل کو نشانہ بنا سکتے ہیں۔
-
صہیونی کشتی پر جدید ترین ہائپر سونک میزائل سے حملہ کیا، یمنی فوج
یمنی فوجی ترجمان نے کہا ہے کہ بحیرہ عرب میں اسرائیلی کشتی پر جدید ترین ہائپرسونک میزائل سے حملہ کیا ہے۔
-
ایران، فاتح ٹو ہائپر سونک میزائل کی رونمائی
رہبر معظم کی جانب سے سپاہ پاسداران کی فضائی دفاعی مصنوعات کی نمائش کے دورے کے دوران ہائپرسونک میزائل فاتح ٹو کی نقاب کشائی کی گئی۔
-
فتاح میزائل نے شیاطین کی صفوں میں خوف وہراس کا ماحول پیدا کیا، امام جمعہ تہران
تہران کے امام جمعہ نے کہا کہ آوازوں کی رفتار سے بھی تیز اڑان بھرنے والے ہائپر سونک میزائل فتاح، سپاہ پاسدارانِ انقلابِ اسلامی کے مؤمن اور پرامید جوانوں کے ایمان اور امید کا نتیجہ تھا اور فتاح میزائل کی رونمائی نے شیاطین کی صفوں میں خوف وہراس کا ماحول پیدا کیا۔
-
فتاح غاصب اسرائیل کو کتنی دیر میں نشانہ بنا سکتا ہے؟ صہیونیوں کے ہوش اڑ گئے؛ غیر ملکی میڈیا میں ہلچل
غیر ملکی میڈیا پر تہران کی جانب سے "فتاح" ہائپر سونک میزائل کی نقاب کشائی کے فوراً بعد ہی تجزیہ و تحلیل شروع ہو گئی ہے۔
-
"فتاح" ہائپر سونک میزائل کا کامیاب تجربہ، ویڈیو جاری
ایرانی صدر، سپاہ پاسدارانِ انقلاب کے کمانڈر انچیف میجر جنرل سلامی اور سپاہ کی فضائیہ کے کمانڈر انچیف کی موجودگی میں "ہائپر سونک" میزائل کی نقاب کشائی کی تقریب منعقد ہوئی۔
-
سپاہ پاسداران کی فضائیہ کا"ہائپر سونک" میزائل کا کامیاب تجربہ؛
فتاح نام کس نے رکھا؟ ہائپر سونک میزائل کی رفتار کیا ہے؟
ایرانی صدر، سپاہ پاسدارانِ انقلاب کے کمانڈر انچیف میجر جنرل سلامی اور سپاہ کی فضائیہ کے کمانڈر انچیف کی موجودگی میں "ہائپر سونک" میزائل کی نقاب کشائی کی تقریب منعقد ہوئی۔
-
سپاہ پاسداران انقلاب نے "فتاح" نامی ہائپر سونک میزائل لانچ کردیا
کچھ ہی دیر پہلے ایرانی صدر آیت اللہ رئیسی اور سپاہ پاسداران کی فضائیہ کے سربراہ سردار حاجی زادہ کی موجودگی میں "فتاح" میزائل لانچ کرنے کی تقریب منعقد ہوگئی۔
-
ایران جلد ہائپرسونک میزائل لانچ کرے گا
ایرانی فضائیہ کے سربراہ نے کہا کہ سپرسونک میزائل اینٹی میزائل سسٹم کی پہنچ سے باہر ہے اور ایرانی میزائل نظام میں ایک سنگ میل ثابت ہوگا۔
-
بیلسٹک میزائل کی تیاری علم اور ایمان کے امتزاج کی واضح علامت ہے، ایرانی پارلیمنٹ کے سربراہ
ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے سپاہ پاسداران انقلاب کی ایرو اسپیس فورس کو ہائپر سونک میزائل بنانے کی صلاحیت حاصل کرنے پر سراہا اور اس کامیابی کو ملک کے دفاعی شعبے میں علم و ایمان کے امتزاج کی واضح نشانی قرار دیا۔
-
سپاہ پاسداران انقلاب کا ہائپرسونک بیلسٹک میزائل بنانے کا اعلان
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی ایرو اسپیس فورس کے کمانڈر نے ہائپرسونک بیلسٹک میزائل کی تیاری کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ یہ نیا میزائل تمام میزائل شیلڈ سسٹم سے گزرنے کی صلاحیت رکھے گا۔