کراچی پاکستان
-
کراچی میں عمارت گرنے سے 2 افراد جاں بحق، 3 زخمی
کراچی کے علاقے پٹیل پاڑہ میں تین منزلہ عمارت کے اوپر کے دو فلور گرنے سے 2 افراد جاں بحق اور 3 زخمی ہوگئے ہیں۔
-
کراچی میں دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام
پاکستانی شہر کراچی میں پولیس نے بروقت کارروائی کرکے دہشت گردی کا منصوبہ ناکام بنادیا۔
-
کراچی پولیس ہیڈ آفس حملہ، تمام دہشتگرد مارے گئے
کراچی پولیس آفس (کے پی او) پر دہشت گردوں کے حملے کے بعد قانون نافذ کرنے والوں کے جوابی ایکشن کے دوران تمام دہشت گرد ہلاک ہوگئے، ایک دہشت گرد عمارت کی چوتھی منزل پر جبکہ دو چھت پر مارے گئے۔
-
کراچی میں داعش کے اہم کمانڈر کو گرفتار کرنیکا دعویٰ
سی ٹی ڈی نے خفیہ اطلاع پر کورنگی صنعتی ایریا میں چھاپہ مار کارروائی کے دوران کالعدم تنظیم کے اہم کمانڈر کو گرفتار کرکے اسلحہ برآمد کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔
-
کراچی میں الیکشن ہوئے ہی نہیں دھاندلی ہوئی ہے، عمران خان
سابق پاکستانی وزیراعظم عمران خان نے کہاکہ کراچی میں الیکشن ہوئے ہی نہیں دھاندلی ہوئی ہے، کراچی کے لوگ پیپلز پارٹی سے نفرت کرتے ہیں کیوں کہ پی پی نے کراچی کو کھنڈر بنادیا۔
-
کراچی میں میڈ ان ایران ایگزیبیشن کا افتتاح
پاکستان کے شہر کراچی میں ایرانی اشیاء کے تعارف کے لئے میڈ ان ایران ایگزیبیشن کا اہتمام کیا گیا ہے جس کا مقصد دو طرفہ تجارتی تعلقات کو فروغ دینا ہے۔
-
فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کے لئے کراچی میں سائیکل ریلی کا انعقاد
فلسطین فاؤنڈیشن پاکستان کے زیر اہتمام فلسطین میں صہیونی غاصبانہ تسلط اور بربریت کے خلاف کراچی میں یکجہتی فلسطین سائیکل ریلی کا انعقاد کیا گیا جس میں شہریوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔
-
کراچی؛ کالجز میں اساتذہ کی کمی دور کرنے کیلیے 1500 انٹرنیز بھرتی کرنے کا اعلان
صوبائی وزیر تعلیم سید سردار شاہ نے سندھ کابینہ کے فیصلے کے تحت محکمہ کالج ایجوکیشن میں کالج ٹیچنگ انٹرن شپ پروگرام کے تحت 1500 انٹرنز لینے کا حکم دے دیا ہے۔
-
کراچی میں 7 سالہ بچی جنسی زیادتی کے بعد قتل
کراچی میں ایک کم سن بچی کو جنسی زیادتی کے بعد موت کے گھاٹ اتار دیا گیا، پولیس نے واقعے کی تفتیش شروع کردی ہے۔
-
پاکستانی شہر کراچی آلودہ شہروں کی فہرست میں دوسرے نمبر پر
ایئرکولٹی انڈیکس کی آلودہ شہروں کی فہرست میں شہر قائد جعمے کے روز دوسرے نمبر پر پہنچ گیا۔
-
کراچی کے فلیٹ میں خوفناک آتشزدگی سے باپ، بیٹا اور بیٹی سمیت5 افراد جھلس گئے
کراچی کے علاقے گلشن اقبال کے فلیٹ میں آگ لگنے سے باپ ،بیٹے اور بیٹی سمیت 5 افراد جھلس گئے۔
-
کراچی میں 5 روز سے پانی کی فراہمی بند، بحران بدترین ہو گیا
کراچی میں پانی کا بدترین بحران پیدا ہوگیا جب کہ دھابیجی پمپمنگ اسٹیشن میں چند دن قبل لائن پھٹنے سے شہر میں پانی کی فراہمی متاثر ہوئی تھی۔
-
پاکستان؛کراچی میں مسلسل موسلادھار بارش سے بیشتر علاقے ڈوب گئے
محکمہ موسمیات کے مطابق بارشوں کا سلسلہ 12 جولائی کی شام تک برقرار رہ سکتا ہے۔