پولنگ عملے
-
پاکستان میں عام انتخابات: پولنگ کے عمل کی تصویری جھلکیاں
پاکستان بھر میں 12ویں عام انتخابات 2024ء کے لیے پولنگ کا آغاز صبح 8 بجے ہوا جو شام 5 بجے تک بغیر کسی وقفے کے جاری رہا۔ اس موقع پر سیکیورٹی کے حوالے سے بھی خاص انتظامات کیے گئے۔ مجموعی طور پر پولنگ پرامن ماحول میں منعقد ہوئی۔
-
پاکستان میں عام انتخابات کیلئے پولنگ عملے کو سامان کی ترسیل شروع
8 فروری کو پاکستان بھر میں ہونے والے عام انتخابات کیلئے پریزائیڈنگ افسران اور پولنگ عملے کو انتخابی سامان کی ترسیل کا عمل شروع ہو گیا ہے۔