پاکستانی حکومت
-
اِمپورٹڈ حکومت مجھے کبھی گرفتار نہیں کرسکتی، عمران خان
چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے کہا ہے کہ امپورٹڈ حکومت مجھے کبھی گرفتار نہیں کر سکتی۔
-
فواد چوہدری کی گرفتاری کے بعد حکومت کے ارادے واضح ہوگئے، سابق وزیر داخلہ
پاکستان عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے فوادی چوہدری کی گرفتاری پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ فواد چوہدری کی گرفتاری میں الیکشن کمیشن سیاسی فریق بن گیا۔
-
سابق وزیراعظم نے موجودہ پاکستانی حکومت کو ٹف ٹائم دینے کی حکمت عملی کی منظوری دیدی
چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے وفاقی حکومت کو ٹف ٹائم دینے کی حکمت عملی کی منظوری دیدی۔
-
عالمی اقتصادی ادارے نے 2025 تک پاکستان کو درپیش 10 بڑے خطرات کی نشاندہی کر دی
عالمی اقتصادی ادارے ورلڈ اکنامک فورم کی گلوبل رسک رپورٹ کے مطابق پاکستان کو ڈیفالٹ کے خطرے کا سامنا ہے۔ اگلے دو سال تک پاکستان کو خوراک کی کمی، سائبر سیکیورٹی، مہنگائی اور معاشی بحران کے خطرات درپیش ہوں گے۔
-
عالمی امداد کے حوالے سے پاکستانی حکومت کا اہم اعلان
پاکستانی وزارت منصوبہ بندی کے سیکریٹری سید ظفر علی شاہ نے کہا ہے کہ پاکستان کو اعلان کردہ عالمی امداد آئندہ ماہ سے ملنی شروع ہوجائے گی، چالیس سال کے لیے قرض ملا ہے جس پر صرف ایک فیصد سود ادا کرنا ہوگا۔
-
دنیا کی خواتین قیدیوں کا ایک تہائی حصہ امریکہ میں ہے، ایرانی حکومت کے ترجمان
ایرانی حکومت کے ترجمان نے اقوام متحدہ میں خواتین کی حیثیت سے متعلق کمیشن (CSW) میں ایران کی رکنیت ختم کرنے پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ دنیا کی خواتین قیدیوں کا ایک تہائی حصہ امریکہ میں ہے۔
-
حکومت ٹرانسجینڈر بچوں کو حقوق فراہمی میں سنجیدہ نہیں، پاکستانی شریعت عدالت
پاکستانی وفاقی شریعت عدالت کے چیف جسٹس نے مقدمے کی سماعت کے دوران ریمارکس دیے ہیں کہ حکومت ٹرانسجینڈر بچوں کو حقوق فراہم کرنے میں سنجیدہ نہیں ہے۔
-
سود کے بارے میں پاکستانی حکومت کا بڑا اعلان
پاکستانی وزیر خزانہ نے کہا کہ ملک میں رائج سود کے نظام کو ختم کرنا ہے، اگر ہم خلوص نیت سے صرف اللہ کی رضا کے لیے فیصلہ کریں تو 5 سال میں ملک سے سود کا خاتمہ ہو سکتا ہے
-
امریکہ نے میری حکومت گرائی تھی مگر ملکی مفاد کی وجہ سے ان سے اچھے تعلقات رہیں گے،عمران خان
امریکا سے تعلقات کے حوالے سے بات کرتے ہوئے عمران خان کا کہنا تھا کہ امریکا سے لڑائی نہیں، مثبت اور بہتر تعلقات چاہتا ہوں۔ امریکا کے معاملے میں ذاتی مفاد پر قومی ترجیحات کو فوقیت دوں گا۔
-
پاکستانی حکومت کا عمران خان کے خلاف کارروائی کا فیصلہ
پاکستانی حکومت نے ریاست اور اداروں کے خلاف الزامات پر عمران خان اور ان کے ساتھیوں کے خلاف قانونی کارروائی کا فیصلہ کیا ہے۔
-
پاکستانی حکومت کا بلا جواز ڈالر خریداری کرنے والوں کیخلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ
پاکستانی حکومت نے امریکی کرنسی کی بڑھتی ہوئی قیمت کو کنٹرول کرنے کے لیے اضافی ڈالر خریدنے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ کیا ہے۔
-
پاکستانی وفاقی وزیر قانون نے استعفیٰ دے دیا
پاکستانی وزیر قانون نے استعفیٰ صدر مملکت کو بھجوا دیا ہے اور وزیراعظم شہباز شریف کو استعفے سے متعلق مطلع کر دیا ہے۔
-
6.3 ارب ڈالر قرض موخر کیا جائے،پاکستان کی چین سے درخواست
پاکستان نے ہفتے کے روز چین سے درخواست کی ہے کہ6.3 ارب ڈالر کا قرض موخر کیا جائے جو اگلے آٹھ ماہ میں واجب الادا ہے۔
-
پاکستانی حکومت کا نوجوانوں کے لیے نیشنل انٹرن شپ پروگرام شروع کرنے کا فیصلہ
حکومت نے نوجوانوں کے لئے نیشنل انٹرن شپ پروگرام شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
-
سائفر کو پھر زندہ کرنے پر حکومت کا مشکور ہوں/اسمبلی میں کسی صورت واپس نہیں جائیں گے، عمران خان
تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ اسمبلی میں کسی صورت واپس نہیں جائیں گے ہم نے پہلے دن سے کہا تھا کہ ہماری حکومت جمہوری نہیں بلکہ کرمنل ہے۔
-
پاکستان میں کسانوں کے حکومت سے مذاکرات ناکام،اسلام آباد میں دھرنا جاری
کسان اتحاد کی جانب سے مہنگی بجلی و کھاد کے خلاف اسلام آباد میں دھرنا جاری ہے، مظاہرین سے وفاقی وزیر داخلہ کے مذاکرات ناکام ہوگئے۔
-
پاکستانی حکومت نے صدر کو پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کیلیے مدعو کرلیا
وفاقی حکومت نے صدر مملکت عارف علوی کو پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کرنے کے لئے مدعو کرلیا۔
-
پاکستان میں لگژری سمیت تمام اشیاء کی درآمد پر پابندی ختم
پاکستانی وفاقی حکومت نے لگژری سمیت تمام اشیاء کی درآمد پر پابندی ختم کرنے کا اعلان کر دیا جبکہ تاجروں پر لگایا گیا فکس سیلز ٹیکس بھی واپس لے لیا۔
-
پاکستانی حکومت کا عمران خان کی نااہلی کے لئے قانونی کارروائی کا فیصلہ
حکومت پاکستان نے ممنوعہ فارن فنڈنگ کیس میں ملوث سابق وزیر اعظم عمران خان اور ان کے دیگر ساتھیوں کے خلاف قانونی کارروائی کرنے کا فیصلہ کرلیا۔
-
ہمارا مقصد حکومت کو گھر بھیجنا نہیں الیکشن کرانا ہے، فواد چوہدری
پاکستان کے سابق وفاقی وزیر نے کہا کہ ہم پہلے ہی انتخابات کی طرف جاتے تو آج یہ صورتحال نہ ہوتی۔ ہمارا مقصد حکومت کو گھر بھیجنا نہیں الیکشن کرانا ہے ۔
-
پاکستان؛حکومت کا عید پر لوڈشیڈنگ نہ کرنے کا فیصلہ
پاکستانی وزارت توانائی کے مطابق حکومت نے اضافی تیل اور گیس کا انتظام کرلیا ہے، ضرورت کے مطابق پلانٹس چلائے جائیں گے۔
-
پاکستانی حکومت اور آئی ایم ایف میں معاہدہ طے
پاکستانی حکومت اور آئی ایم ایف کے درمیان معاہدہ طے پا گیا جس میں ایک لاکھ روپے ماہانہ تک تنخواہ لینے والوں پر ٹیکس دوبارہ متعارف کرایا گیا ہے جبکہ جولائی سے پٹرولیم پر مرحلہ وار 50 روپے فی لیٹرلیوی لگانے پر اتفاق کیا گیا ہے۔