پابندیوں کا خاتمہ
-
پابندیوں کو ناکام بنانا ایران کی خارجہ پالیسی کی بنیاد ہے، ایرانی وزیر خاجہ
ایران کے نئے وزیر خارجہ عباس عراقچی نے کہا ہے کہ پابندیوں کو ناکام بنانے کے لیے تمام موجودہ صلاحیتوں کا استعمال ایران کی خارجہ پالیسی کی بنیاد ہے۔
-
ایران کے خلاف سلامتی کونسل کی پابندیوں کے خاتمے کا باضابطہ اعلان
اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے سیکرٹریٹ نے اپنے رکن ممالک کو ایک نوٹ بھیج کر ایران کے خلاف قرارداد 2231 کے ضمیمہ بی کے پیراگراف 3، 4 اور 6 کی شقوں کے باضابطہ خاتمے سے آگاہ کیا ہے۔
-
یورپ نے تاخیری حربے استعمال کئے/یکطرفہ پابندیوں کا سخت جواب دیا جائے گا، ایرانی وزیر خارجہ
ایرانی وزیر خارجہ نے ٹرمپ کے JCPOA سے دستبرداری کے بعد اپنے وعدوں پر عمل کرنے میں یورپ کی ناکامی کو وقت کا کھیل قرار دیتے ہوئے نئی پابندیوں کی فہرست میں بعض ناموں کو شامل کرنے کے بارے میں کہا کہ مخالف فریق کے اقدامات کا سخت جواب دیا جائے گا۔
-
امریکہ اور بعض یورپی ممالک کے حالیہ اقدامات پر ایرانی وزارت خارجہ کا ردعمل
ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا کہ یورپی سیاست دانوں کو جلد از جلد اس حقیقت کو تسلیم کر لینا چاہیے کہ غیر تعمیری رویوں کا جاری رہنا ان کے مفاد میں ہر گز نہیں ہے۔
-
سنجیدگی سے پابندیوں کو بے اثر کرنے کی کوشش کر رہے ہیں، ایرانی وزیر خارجہ
بیرون ملک ایران کے سفیروں اور نمائندہ دفاتر کے سربراہوں کے سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے امیرعبداللہیان نے کہا کہ جابرانہ پابندیوں کو ہٹانے کے لیے سفارتی راستے کھولنے کے ساتھ ساتھ پابندیوں کو بے اثر کرنے کے راستوں کا بھی سنجیدگی سے جائزہ لے رہے ہیں۔
-
پابندیوں کے باوجود ایران سمندری طاقت بن گیا ہے، ایرانی وزارت خارجہ
ایران نے دنیا کی حریت پسند اقوام کو پیغام دیا ہے کہ عالمی پابندیوں کے باوجود ملکی اور داخلی وسائل پر بھروسہ کرتے ہوئے مختلف شعبوں میں ترقی کرسکتے ہیں۔
-
پابندیوں کے خاتمے کے لئے عمان کی کوششیں قابل قدر ہیں، ایرانی وزیر خارجہ
ایران کے وزیر خارجہ عبداللہیان نے کہا ہے کہ عمان نے ایران پر عائد غیر منصفانہ پابندیاں ختم کرنے کے لئے ہمیشہ فعال کردار ادا کیا ہے اور دونوں ممالک نے اس حوالے سے ہمیشہ باہمی مشورے سے کام کیا ہے۔
-
روس پر پابندیوں سے ہمیں نقصان پہنچا، ہنگری
ہنگری کے وزیر خارجہ کا کہنا ہے کہ یورپی یونین کی روس پر عائد کردہ پابندیاں یوکرین میں جاری جنگ کو نہیں روک سکتیں۔
-
یورپی یونین کی پابندیوں کے جواب میں پابندیوں کی فہرست کا جلد اعلان کیا جائے گا، ایران
ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران یورپی یونین کی طرف سے حال ہی میں لگائی گئی پابندیوں کے جواب میں جلد ہی جوابی پابندیوں کی فہرست کا اعلان کرے گا۔
-
آیت اللہ رئیسی کا اسلامی انقلاب کی چوالیسویں سالگرہ کے مارچ سے خطاب؛
اسلامی انقلاب قوم کی ذلت و تحقیر کا خاتمہ اور اس کی عزت و عظمت کا آغاز تھا
ایرانی صدر نے انقلاب کی چوالیسویں سالگرہ کے 22 بہمن مارچ سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اسلامی انقلاب ان تمام ذلتوں اور تحقیروں کا خاتمہ تھا جو پہلوی حکومت نے قوم پر مسلط کر رکھی تھیں اور یہ انقلاب قوم کی عزت و عظمت کا آغاز تھا۔
-
سابق عراقی وزیراعظم سے علامہ امین شہیدی کی وفد سمیت ملاقات؛
ہم فلسطین کی آزادی کے حامی اور ایران و شام پر پابندیوں کے مخالف ہیں،عادل عبدالمہدی
سابق عراقی وزیراعظم عادل عبدالمہدی نے پاکستانی وفد سے ملاقات میں کہاکہ
-
ایران اور فرانس کے وزرائے خارجہ کی ٹلیفونک گفتگو؛
ٹرمپ کی پابندیوں کی ناکام پالیسی نہ دہرائیں، امیر عبداللہیان
ایرانی وزیر خارجہ نے اپنی فرانسیسی ہم منصب کے ساتھ ٹیلی فون پر گفتگو میں تاکید کی کہ ٹرمپ کی پابندیوں کی ناکام پالیسی کو نہ دہرائیں۔
-
یورپی یونین کے خلاف پابندیوں کی فہرست کے اعلان کے بعد ایرانی وزارت خارجہ کی وضاحت
ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے یورپی یونین اور برطانوی حکومت کے خلاف پابندیوں کی فہرست کے اعلان کے بارے میں وضاحت دیتے ہوئے کہا کہ اسلامی جمہوریہ ایران اپنے قومی مفادات کا دفاع کرنے کے حوالے سے پختہ ارادہ رکھتا ہے۔
-
پابندیوں اور مداخلت کا جواب ضرور دیں گے، ایرانی وزیر خارجہ
ایران کے وزیر خارجہ نے ٹوئٹر پر لکھا کہ جوزپ بوریل کو کہہ چکا ہوں کہ ہم پابندیوں اور مداخلت کا جواب دیں گے۔ در عین حال ایک اچھے، مضبوط اور مستحکم معاہدے کے لئے آخری مرحلے کے راستے پر قائم ہیں۔
-
امریکہ اپنے ملک میں انسانی حقوق کے مسائل پر توجہ دے/ایران پر اقتصادی پابندیوں کے مخالف ہیں، کیوبا
کیوبا کے نائب وزیر خارجہ نے مہر نیوز سے گفتگو میں کہا کہ امریکیوں کو سب سے پہلے اپنے ملک میں انسانی حقوق کے مسائل کے بارے میں فکر مند ہونا چاہئے۔
-
ایرانی صدر آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی:
گزشتہ سال برآمدات میں 40 فیصد اضافہ ہوا ہے/ہمارے پاس پابندیوں کو چکمہ دینے والے افسران ہیں
ایران کے صدر نے کہا کہ دشمن کا ہم پر غصہ نہیں رکے گا جبکہ پیداواری شعبے میں سرگرم اور برآمد کنندگان پابندیوں کو چکمہ دینے والے افسر ہیں۔
-
ایران وزیر خارجہ:
ایران پر پابندیاں عائد کرنے والوں کے نئے نام وزارت خارجہ کی بلیک لسٹ میں شامل کیے جا رہے ہیں
ایران کے وزیر خارجہ نے کہا کہ ادویات کی پابندیاں عائد کرنے میں ملوث متعدد افراد، حکام اور اداروں کے نام ایران کی وزارت خارجہ کی دہشت گردوں کی بلیک لسٹ میں شامل کیے جا رہے ہیں۔
-
ایران کو ذمہ دار ٹھہرانا منصفانہ نہیں، مذاکرات میں تعطل امریکہ کے اندرونی حالات کا نتیجہ ہے، روس
ویانا میں قائم بین الاقوامی تنظیموں میں روس کے نمائندے نے یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کے سربراہ کی جانب سے ایران کو جوہری مذاکرات کی موجودہ صورتحال کا اصل ذمہ دار ٹہرانے کی کوشش کو غیر منصفانہ قرار دیا اور تاکید کی کہ JCPOA مذاکرات کی موجودہ صورتحال امریکہ کے اندرونی حالات کا نتیجہ ہے۔
-
وزارت خارجہ ایران کا اعلان؛
نیویارک میں جوہری مسائل پر بات ہو سکتی ہے/ امریکی حکام کے ساتھ کوئی دو طرفہ بات چیت نہیں کریں گے
ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان کا کہنا ہے کہ نیویارک میں مذاکرات پر بات کرنے کا کوئی طے شدہ منصوبہ نہیں ہے تاہم ممکنہ بات چیت کو مسترد نہیں کرتے۔ ایران اپنے خیالات کے اظہار کے لیے ہر موقع سے فائدہ اٹھاتا ہے۔صدر واضح انداز میں ایران کا موقف بیان کرچکے، امریکہ کے ساتھ کوئی دوطرفہ بات چیت نہیں ہوگی۔
-
ایران اور عمان کے وزرائے خارجہ کی ٹیلی فون پر گفتگو؛
ویانا میں غیر تعمیری بیان جاری کرنے کا کوئی نتیجہ نہیں نکلا، ایرانی وزیر خارجہ
ایرانی وزیر خارجہ نے بین الاقوامی ایٹمی توانائی ایجنسی کے حالیہ اجلاس کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ ویانا اجلاس میں غیر تعمیری بیان جاری کرنے کا کوئی نتیجہ نہیں نکلے گا۔