وزارت دفاع
-
وزارت دفاع نے "فتح میزائل" کو ایرانی فوج کے حوالے کردیا
360 کے زاوئے سے ہدف کو ٹھیک نشانہ بنانے والا فتح میزائل ایرانی فوج کے بری میزائل یونٹ کے حوالے کردیا گیا ہے۔
-
ایران، حساس تنصیبات پر مائیکرو برڈ ڈرون حملے کی کوشش ناکام
ایرانی وزارت دفاع نے کہا کہ اس کے فضائی دفاعی یونٹس نے اصفہان میں ایک فوجی ورکشاپ پر ڈرون حملے کو پسپا کر دیا ہے۔
-
آرمی چیف کی تعیناتی کے لیے سمری وزارت دفاع کو بھیج دی ہے،پاکستانی فوجی ترجمان
آئی ایس پی آر نے جی ایچ کیو کی جانب سے جوائنٹس چیفس آف اسٹاف اور آرمی چیف کی تعیناتی کے حوالے سے سمری وزارت دفاع کو بھیجنے کی تصدیق کردی ہے۔
-
ایران کی وزارت دفاع کی جانب سے تین سرحدی نقاط پر زائرین کےلئے موکب لگائے گئے ہیں، ایڈمرل خواجہ امیری
ایرانی وزارت دفاع کے ڈپٹی کوآرڈینیٹراور اربعین کمیٹی کے سربراہ نے شلمچہ، چذابہ اور مہران کے تین سرحدی نقاط پر زائرین کے موکب لگائے جانے کی خبر دی۔
-
روس نے یوکرائن کے مزيد 39 فوجی ٹھکانوں کو تباہ کردیا
روس کی وزارت دفاع نے اعلان کیا ہے کہ روس نے گذشتہ 24 گھنٹوں میں یوکرائن کے مزيد 39 فوجی ٹھکانوں کو تباہ کردیا ہے۔
-
روس نے یوکرائن میں 821 فوجی اہداف کو تباہ کردیا/ روس کا نیٹو کے ہتھیاروں پر قبضہ
روس کی وزارت دفاع کے ترجمان نے کہا ہے کہ روس نے یوکرائن میں 821 فوجی اہداف کو تباہ کردیا ہے جن میں 14 فوجی ایئر پورٹ بھی شامل ہیں۔
-
بھارتی وزارت دفاع کی 389ارب روپے کے جنگی ساز و سامان خریدنے کی منظوری
بھارت کی وزارت دفاع نے 389ارب روپے کے جنگی ساز و سامان کی خریداری کی منظوری دے دی ہے۔
-
ایرانی وزارت دفاع نے 10 ہیلی کاپٹر تعمیر کرکے فضائیہ کے حوالے کردیئے
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت دفاع نے 10 ہیلی کاپٹر تعمیر کرکے ایرانی مسلح افواج کے حوالے کردیئے ہیں۔
-
امریکی وزارت دفاع نے صدر ٹرمپ کا ایک اور حکم بھی مسترد کردیا
امریکی وزارت دفاع نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا ایک اور حکم مسترد کر دیا، ٹرمپ نے واشنگٹن میں تعینات نیشنل گارڈز کو مسلح کرنے کا حکم دیا لیکن وزیر دفاع نے انہیں غیر مسلح کر دیا ہے۔